میری زندگی میں آتی رہتی ہیں دشواریاں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری زندگی میں آتی رہتی ہیں دشواریاں
میرےساتھ کوئی کرتا نہیں غم خواریاں
تم لوگ اپنی الجھنوں کا فکر کرودوستو
ہم خود نبھا سکتے ہیں اپنی ذمہ داریاں
کسی ساتھی کہ لیےیہ ترستی رہتی ہیں
میری امنگیں ہیں سب کی سب کنواریاں
چار دن کی یہ زندگی جی بھرکےجی لے
تیری سانسیں بھی تیرےپاس ہیں ادھاریاں

Rate it:
Views: 450
07 Feb, 2012
More Life Poetry