ہم تو بس دیکھ ہی سکتے ہیں ترا رنگ ہنر اپنے جیسوں سے نصیحت بھی نہیں ہوسکتی میرے گلشن میں خزاں کا ہے بسیرا پھر بھی غم میں غمگین ہوں حالت بھی نہیں ہوسکتی میری یہ زیست مثالی ہے ترا پیار ملا اس سے بڑھ کر تو فضیحت بھی نہیں ہوسکتی