میرے جانے کے بعد

Poet: Aazi By: Azam, Gujranwala

حقیقتوں کے قریب آنے کے بعد
سمجھے محبت کو دل لگانے کے بعد

مجھے اپنا غم نہیں دکھ اس کا ہے
کون چاہے گا اتنا اسے میرے جانے کے بعد

Rate it:
Views: 543
03 Sep, 2010
More Sad Poetry