میرے خدا تو معاف کرنے والا ہے
Poet: Maria Ghouri By: Maria Ghouri, HaroOnaBADبہت نادم ہوں اپنے گناہوں پر
بہت روتی ہوں لڑکپن کی خطاؤں پر
میرے خدا تو معاف کرنے والا ہے
تو ہی قادر ہے بدلتی فضاہوں پر
More Life Poetry
بہت نادم ہوں اپنے گناہوں پر
بہت روتی ہوں لڑکپن کی خطاؤں پر
میرے خدا تو معاف کرنے والا ہے
تو ہی قادر ہے بدلتی فضاہوں پر