میرے خواب اچھے ھے

Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOW

میرے خواب اچھے ھے
جس میں تم ڈھیروں پیار دے جاتے ھو
میری ہر خوشی مجھے دیں جاتے ھو
ھے تو فقط ایک خواب وشمہ پر
مجھے زندگی کا ہر نیا انداز دے جاتے ھو

Rate it:
Views: 825
23 Apr, 2012
More Life Poetry