میرے دل میں آنے جانے لگے ہیں

PoetM.ASGHAR MIRPURI Submitted byM.ASGHAR MIRPURI
Text size

میرےدل میں وہ آنے جانےلگےہیں
ہم سےپھر مراسم بڑھانےلگےہیں

جوداستان غم ہم بھلا بیٹھےتھے
وہ ایکبار پھراسےدھرانے لگےہیں

کمرےمیں یادیں بکھری پڑی ہیں
تنہائی کہ ناگ آگ برسانےلگےہیں

زیست کےبھنور میں ان کاسہاراتھا
ہم آج تک نہ کسی ٹھکانےلگےہیں

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Friendship Poetry

Copied