میرے دیس کے جوانو ہمت نہ ہارنا قدرت کا امتحان ہے ہمت نہ ہارنا اور نئی نسلوں کے چراغوں امید رکھو باقی یہ ملک ہے تمہارا ہمت نہ ہارنا اور خوشحال تم رہو گے سرشار تم رہو گے دشوار اس گھڑی میں ہمت نہ ہارنا، میرے دیس کے جوانوں ہمت نہ ہارنا