لوگ ظالم کو بھی ظالم نہیں کہنے والے جائیں تو جائیں کہاں ظلم کو سہنے والے کیوں پریشاں ہے کرِن صبح کی ، کچھ بتلاؤ کیسے زندہ ہیں مرِے شہر کے رہنے والے