کرپشن کی کہانی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

اسے محفوظ تم رکھنا کوئی اک ڈھو نڈ کر ڈبیا
وطن بھی یہ بزرگوں کی ہمارے ہی نشانی ہے

نہ رہنے کچھ دیا باقی لٹیروں نے یہ سچ ہے
کرپشن کی کہانی بھی توصدیوں ہی پرانی ہے
 

Rate it:
Views: 684
21 Feb, 2013
More Political Poetry