تم سانس کی ڈوری کھینچ رہے ہو عمر کی نقدی چھین سکو گے چاول ، دال کروگے مہنگا یا تیل اور گیس کروگے عنقا جتنے چاہے خزانے بھر لو پھر بھی خالی ہاتھ رہو گے اس وقت تمہیں کیا حاصل ہوگا جب لاد چلے گا بنجارہ