میں زندگی کا ساتھہ نبھاتی رھی
Poet: JAAN-E-WASHMA By: WASHMA KHAN, MOSCOWمیں زندگی کا ساتھہ نبھاتی رھی
زندگی ھے کہ ہر قدم پر رولاتی رھی
ھر قدم پے میرا دل ھی ٹوٹا مگر
میں ھر وقت اپنے دل کو سمجھاتی رہی
جانتی ھوں کہ کوئی ساتھہ نہیں دیتا
لیکن میں پھر بھی نبھاتی رھی
More Life Poetry






