میں وعدوں کا قیدی ہوں

Poet: محمد اطہر طاہر By: Athar Tahir, Haroonabad

وہ میری دسترس میں ہے
مگر کچھ کر نہیں سکتا

میں وعدوں کا قیدی ہوں
عہد سے مکر نہیں سکتا

Rate it:
Views: 444
20 Jun, 2017
More Sad Poetry