میں گزاروں گی سادگی کی طرح
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاتیری بانہوں میں زندگی اپنی
میں گزاروں گی سادگی کی طرح
کس کو تکتی ہے رات دن اکثر
چشم افلاک بیخودی کی طرح
More Life Poetry
تیری بانہوں میں زندگی اپنی
میں گزاروں گی سادگی کی طرح
کس کو تکتی ہے رات دن اکثر
چشم افلاک بیخودی کی طرح