میں یہ سمجھا تھا کہ زندگی تو انہیں راس آئی
Poet: Muhammad Shabab By: Muhammad Shabab, Murree
میں یہ سمجھا تھا کہ زندگی تو انہیں راس آئی
جن کے خصے میں سبھی خوشیاں تھی
ڈھونڈنے سے میں نے یہ جانا شہباب
ہنستے ہوئے چہروں پہ چھپے سبھی غم تھے
More Sad Poetry






