نئے نئے رُوپ
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreمیرے چہرے پر اطمینان ! کسی کو دھوکے میں نہ ڈال دے
تلاشِ روزی کے لیے نئے نئے رُوپ ! دھارنے پڑتے ہیں
More Life Poetry
میرے چہرے پر اطمینان ! کسی کو دھوکے میں نہ ڈال دے
تلاشِ روزی کے لیے نئے نئے رُوپ ! دھارنے پڑتے ہیں