غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کا اجرا بند کیا جائے ‘ووٹ کو عزت دو‘ کہتے ہیں نوٹ کو گننے والے سنانےکا مروجہ طریقہ نتیجہ کو بناتا ہے مشکوک گنتی نیچےاوپر کرسکتے ہیں ووٹ کو گننے والے