تزئین وآرائش ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

مسلم برادرملک کےتحفظ کو نصاری کی فوج کی موجودگی
جیسےآپ کی بیٹھک میں تزئین وآرائش کو رکھی کوئی چیز

ابتدا صدی سے افغانستان میں غیر ملکی افواج کا وجود ہی
امت کے اتحاد کی راہ کی رکاوٹ کے لئے ثابت ہؤا مہمیز
 

Rate it:
Views: 760
20 Jul, 2019
More Political Poetry