نعل سرکار کی جو سر پہ سجا لیتے ہیں بادشاہوں سے سِوا رتبہ بنا لیتے ہیں بے نیازِ زر و اموالِ جہاں ہوکر وہ ہو کے الفت میں فنا سوزِ بقا لیتے ہیں