نفرت کرنے والوں کو میں محبت کرنا سیکھا دوں گا
Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachiنفرت کرنے والوں کو میں محبت کرنا سیکھا دوں گا
حیوانوں کی چال چلنے والوں کو میں انسان بنا دوں گا
عزم ہے میرا یہ، بداخلاق لوگوں کو با اخلاق بنا دوں گا
خود آئینہ بن کے، ان کو چہرے دکھا دوں گا
ہر معاملے میں شکایتیں کرنے والوں کو
اللہ توکل کرنا سیکھا دوں گا
(انشاءاللہ)
More Life Poetry






