جو لکھوائیں ہمیں املا وہ بس ہم لکھتےجائیں ہمارے ذہنوں میں یہ دشمن بٹھا نا چاہتے ہیں اس ملک کےناقابل تسخیر بن جانےکے سبب نقشہ سےدنیا کےپاکستان کو ہٹانا چاہتےہیں