خدمت گار ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

ریاست میں عام انتخاب کرا دیتے ہیں
سخت مشکل میں گر ہو جائیں گرفتار

ہر سیاہ وسفید کے ہوتےہیں مالک وہ
قوم کا خود کو کہلواتےہیں خدمت گار

Rate it:
Views: 436
03 Apr, 2016
More Political Poetry