تھرمیں آخر نوزائیدہ بچےآئے دن کیوں مر رہے ہیں کانوں میں تیل ڈالےبند آنکھیں کئےہم کیا کررہے ہیں جن کی اموات کا سبب بس بتائی جاتی ہےغذائی قلت تجوریاں اپنی لوٹی دولت سےسب لٹیرےبھررہے ہیں