بظاہر تقسیم ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

آزاد مسلم علاقےکہلاتے بنگالی وپنجابی پاکستان
تو ملک ٹو ٹتا نہ ہم وطن سارے یوں ہو تے ہلکان

برصغیر بھارت وپاکستان میں ہؤا تھا بظاہرتقسیم
مگردراصل صوبہ پنجاب وبنگال ہوئےتھےتقسیم

Rate it:
Views: 373
24 Feb, 2018
More Political Poetry