چوپائے ہم ہیں،تھامے ہیں جسکی نکیل وہ ہم کو تو دیکھنے ہیں، دکھائیں جو کھیل وہ ان کے مقابلے میں توہم کولہو کے بیل ہیں اب ہم کو گھما گھما کے نکالیں گے تیل وہ