تشکیل نو

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

غیرت دلاتے نہ رہیں بےغیرتوں کو ہم اگر
وہ تو کراتے ہی رہیں گے توہین نو تذلیل نو

اصلاح اپنی آپ کرلے اس قوم کا ہر فرد گر
پھر سے سمجھ لو ہوگئی تعمیر نو تشکیل نو

Rate it:
Views: 533
08 Jun, 2011
More Political Poetry