نہ جانے مجھ سے خوشی کیوں کتراتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMنہ جانے مجھ سےخوشی کیوں کتراتی ہے
اس کی تلاش میں ہوں مگرمل نہ پاتی ہے
کئی دنوں سےآنکھ مچولی کھیل رہی ہے
جب اس کہ پاس جاؤں وہ بھاگ جاتی ہے
انتظار ہےکب میرے غریب خانےپہ آئےگی
خوشی سےملنے کی دل میں حسرت رہتی ہے
اورلوگوں کےگھرتوبن بلائےچلی جاتی ہے
کوئی بتائےاسے میرےستھ کیا دشمنی ہے
خوشی بنا زندگی کی گلیاں سونی سونی ہیں
جیون میں ہر سمت تیرگی ہی تیرگی ہے
More Life Poetry






