نہ جانے وہ کون سا بد نصیب پل تھا

Poet: jaan-e-washma By: washma khan, moscow

نہ جانے وہ کون سا بد نصیب پل تھا
جو مجھے غم کی آگ میں جلا گیا
غم حیات کے تپتے ھوئے بیاں میں
مجھے وہ اکیلا چھوڑ گیا
وفا کے وعدے وہ سارے بھلا گیا
وہ میری روح کو تڑپا گیا

Rate it:
Views: 627
08 Jun, 2012
More Life Poetry