نہ زر نہ زمیں ہے نہ کوٹھی چوبارہ میرا
ایسے عالم میں بھی ہوجاتا ہے گزارہ میرا
مجھےخانہ بدوش کہنےوالےسن لیں
ًمیرے لیے تویہ جہاں ہےسارامیرا
خوشیوں کہ افق پہ یہ چمکےگاضرور
غم کہ بادلوں میں چھپاہےجوستارہ میرا
یہ اور باات کہ میں نمائش نہیں کرتا
وگرنہ زخموں سےبھرا ہےسینہ سارامیرا