ڈھولک اگر بجتی ہے تو بجنے دواسے ضروری نہیں ہر ڈھول کو چھیدا جائے لینے والے کو ذ مانہ یہی دیتا ہے سبق اب ماضی کو بہت زیادہ نہ کریدا جائے