شوق دشمن کو ہےکوئ تو وہ کر لے پورا سر مقابل میں ہم اسکا نہئں اٹھنے دینگے اپنا،لوٹے ہمیں،لٹ جائیں گے خوشی سے غیرکے ہاتھوں خود کو نہیں لٹنے دینگے