ختم کرنے ہونگے

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

 کر کے مضبوط تعلق ہمیں بین الا قوام
دشمن،تعداد میں کچھ کم کرنے ہونگے

اندرونی طورسےحفاظت کی خاطر اپنی
نٹ ورک غیروں کےختم کرنے ہونگے

Rate it:
Views: 450
13 Jun, 2012
More Political Poetry