شکست خردہ ذہن کا مالک سمجھتے ہیں ہم انکو جو لوگ بروقت اپنی سوچ میں ترمیم نہیں کرتے ہم جنس پرستی کی جس قوم کوہو قانونی اجازت مسلمان سپر پاور اس ملک کو تسلیم نہیں کرتے