قومی مفاد ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

معاشرتی عدم استحکام سےبچنےکی خاطرہمکو
ملک کےاندر روکنا ہےہر صورت میں فساد کو

ہمارےلئےملکی سلامتی ہےہر قیمت پہ ناگزیر
دستوروقانون پربرتری حاصل ہےقومی مفاد کو

Rate it:
Views: 644
09 Dec, 2017
More Political Poetry