وبا کا سال کچھ یوں ہم نے بسر کیا نہ کسی سے ملاقات ہوئی نہ ہی سفر کیا خود سے ہم کلامی کا موقع میسر آیا اپنی ذات کو اپنے وجور سے با خبر کیا