وشمہ مگر یہ چاند ہی میرا حصول ہے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیاہر سمت ہے بہارمری رہگزر میں آج
خوشبو کا زندگی میں مری اب نزول ہے
اترے ہیں آسمان سے تارے زمین پر
وشمہ مگر یہ چاند ہی میرا حصول ہے
More Life Poetry
ہر سمت ہے بہارمری رہگزر میں آج
خوشبو کا زندگی میں مری اب نزول ہے
اترے ہیں آسمان سے تارے زمین پر
وشمہ مگر یہ چاند ہی میرا حصول ہے