Add Poetry

وطن کی فریاد

Poet: purki By: M.Hassan, karachi

وطن میں الیکشن پھر قریب ہے
یہاں کون میرے قریب ہے

یہ جو میرےغریب ہے
وہی تو میرےحبیب ہے

وہ جو میرے رقیب ہے
وہی توشیخ مجیب ہے

ٹکڑے نہ ہوں میرے جسم کے
خدایا الیکشن پھر قریب ہے

مجھے ان لوٹوں سے بچاؤ تم
ان کی سیاست ہی مکروفریب ہے

پی ٹی آئی ہی فاتح ہوگا انشاء اللہ
میری دعا ہے انکی جیت ہی جیت ہے

عمراں سے ہیں لوگوں کی امیدیں وابستہ
انکی جیت لوٹوں کیلئے ایک معمہ ہے

اس بار لٹیروں کی ہار قدرت کا فیصلہ ہے
جبھی تومغلوں کے وارثوں کی روح شکستہ ہے

ان لٹیروں کی بے سکونی کا جو عالم ہے
عوام کی جیت ہی ان کیلئے بڑا مسئلہ ہے

زبان خلق کو نقارہ خدا سمجھو
دل کی آواز کو فارکاسٹینگ سمجھو

Rate it:
Views: 396
28 Jul, 2012
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets