فی الفور انصاف

Poet: Haji Abul Barkat,poet By: Haji Abul Barkat,Poet/Columnist, Karachi

انصاف تو بس وہ ہے جو فی الفور عطا ہو
یہ قصہ پارینہ ہے ماضی کا صحیفہ

ہنگامہ اخبار ہو ، یا شور سلاسل
مجبور کو دیتا ہے یہ جینے کا قرینہ

Rate it:
Views: 534
28 Jul, 2012
More Political Poetry