Add Poetry

وعدہ

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

یاد ھے تیرا وعدہ تیرے قول و قرار
کہ آؤ گے تم ملنے ایک بار

بیٹھے ہیں تیری آس لگائے ہم
ملے گا جلوہ تیری دید کا ھے اعتبار

حسد کرتا ھے یہ زمانہ جان کر
کہ تم ہو ہمارے محبوب ہمارے راز دار

چھپائے پھرتے ہیں تیرا غم سینے میں لیے
جان لیتا ھے کیوں زمانہ بار بار

تسلی تجھ کو آئے گی وصل یار سے
جو ظالم دے گما ھے تجھے داغ دار

Rate it:
Views: 364
28 Feb, 2011
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets