آخری ملاقات پر تم نے مجھ سے ایک وعدہ لیا تھا کہ کبھی رونا نہیں تب سے جب بھی یہ من رونا چاہے آنسو میری پلکوں کی دہلیز پر آکر رک جاتے ہیں