وفا

Poet: Saima By: Saima, LHR

بدلہ وفا کا دیں گے بڑی سادگی سے ہم
تم ہم سے روٹھ جاؤ اور زندگی سے ہم

Rate it:
Views: 1101
31 Oct, 2008