وفا شناسی ۔۔۔
Poet: طارق اقبال حاوی, لاہور By: Tariq Iqbal Haavi, Lahoreمیں وفا شناسی میں ہار گیا
ہمراز میرا مجھے مار گیا
تھا کتنا اعتبار ہم کو
اپنے رازداں پہ
آنکھ روئی، دل بھی چیخا
مگر غم نہ لائے زباں پہ
ہم عاشق تھے اسکی
چنچل نگاہ کے
ہم عاشق تھے اس کی
ہر اک ادا کے
بیٹھے تھے ہار دل اسکی
معصوم سی مسکاں پہ
آنکھ روئی، دل بھی چیخا
مگر غم نہ لائے زباں پہ
کچھ قسمیں تھیں کھائیں
کچھ وعدے ہوئے
کچھ بندھن بندھے تھے
کچھ ارادے ہوئے
بنایا تھا محبت کا، محل آسماں پہ
آنکھ روئی، دل بھی چیخا
مگر غم نہ لائے زباں پہ
محبت کا چمن حاوی
ہے جب سے کھلا
پت جھڑ ہے اس میں ہر دم
کس سے کریں گلہ
کہ اپنے ہی خزاں لائے ہیں
میرے گلستاں پہ
آنکھ روئی، دل بھی چیخا
مگر غم نہ لائے زباں پہ
More Sad Poetry
" اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے " اے میرے خُدا! ہو کیا گیا ہے، آخر کُچھ پتا تو چَلے مُجھے،
جِسے دِل یاد کرتا ہے، وہ مِلےِ بنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بَڑی حَسرَت سے رَستوں پر نِگاہیں ، مُنتظر رَہتی ہیں ہر لَمحہ،
جِسے آنا بہت ہوتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کئی خوابوں کی شاخوں پر ، تمناؤں کے پتے جھُولتے رَہتے،
مگر دِل کا مُقَدَّر دیکھیے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کبھی جس کے لیے ہم نے دُعاؤں میں ، چراغ اَکثر جَلائے تھے،
وُہی قِسمت کا لِکھا تھا کہ ، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
کِسی کے ہِجر میں آنکھوں نے ، بَرسوں جاگ کر راتیں گُزاری ہیں،
مگر جَب وَقت مِلتا ہے تو وہ ، مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
بہت سے لوگ آتے ہیں، تَعلق جوڑتے ہیں، ساتھ دیتے ہیں،
مگر جو جان سے پیارا ہو، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔
یہ دُنیا دَرد والوں کی صَدا سُنتی نہیں، سَمجھو زَمانے کو،
جسے دِل سَچ سے چاہتا ہے، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

کہے مظہرؔ یَہی قِسمت ہمیں ، ہر موڑ پر رُلوا کے ہَنستی ہے،
جِسے ہم عُمر بھَر چاہیں، وہ مِلے بِنا ہی دُنیا چھوڑ جاتا ہے۔

MAZHAR IQBAL GONDAL