وقت بنا نہیں کسی کے لیے

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

وقت ٹہرا نہیں
کسی کے لیے
وقت بنا نہیں
کسی کے لیے
وقت روکا نہیں
کسی کے لیے
یہ تو ہم ہیں
جو ٹہر جاتے ہیں
جو رک جاتے ہیں
خود کو بھول جاتے ہیں
اور کسی کے ہو جاتے ہیں
کسی میں
ڈوب جاتے ہیں
کسی کے قریب اور
کسی سے دور ہو جاتے ہیں
پر وقت ٹہرا نہیں
کسی کے لیے
وقت بنا نہیں کسی کے لیے

Rate it:
Views: 571
23 Jun, 2011