وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں

Poet: محمد شہباب By: محمد شہباب, Murree

وقت نہیں رکھتا کسی کے انتظار میں
ایسے ڈھلتے ہیں مہینے سال میں

بھول کر پرانی خطاؤں کو شہباب
آؤ چلتے ہیں اک نئی راہ میں

Rate it:
Views: 1408
01 Jan, 2022
Related Tags on December Poetry
Load More Tags
More December Poetry