وہ شخص

Poet: Naina Hussain By: Naina Hussain, Karachi

وہ جھوٹ بولے تو سچ لگے ہے
وہ شخص مجھ کو بھلا لگے ہے

تیری زباں سے میری سمجھ تک
یہ فاصلہ اِک سفر لگے ہے

یہ میری غفلت ہے تیری طاقت
تیری سخاوت سے ڈر لگے ہے

مجھے اندھیروں میں رکھنے والے
مجھے تو ۡتو باخبر لگے ہے

Rate it:
Views: 584
31 Jan, 2018
More Life Poetry