وہ پیار سےمجھےہلاکو کہتےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMوہ پیار سےمجھے ہلاکو کہتےہیں
غصے میں مجھےڈاکو کہتے ہیں
ہماری محبت کااب یہ عالم ہے
اب وہ مجھےاصغربابوکہتےہیں
وہ اتنےجلد جوبدل گئے ہیں
ہم تو اسےکالا جادوکہتےہیں
بارہ انچ لمبی ہے زباں ان کی
مذاق میں اسےچاقوکہتےہیں
More Funny Poetry






