وہم یہ دل سے نکالوں کس طرح آ نہ جاؤں پھر کسی کی چال میں اور تو سب ٹھیک ہے لیکن صدف کالا کالا دیکھتی ہوں دال میں