ایک منسٹر نے فرمایا ٹارگٹ کِلنگ یُوں نہ اُچھالو میاں بیوی کا جھگڑا بھی ٹارگٹ کِلنگ میں نہ ڈالو لیکن جب وہ آجاتے ہیں ٹارگٹ کِلنگ رُک جاتی ہے میاں بیوی چھوڑ کے جھگڑا گاتے ہیں پھر ہے جمالو