سیاستدان اور میڈیا

Poet: Yusaf Anjum By: Yusaf Anjum, lahore

میڈیا والے سمجھتے کیا ہیں اپنے آپ کو
جب بلائیں گے مجھے میں میڈیا پہ آؤں گا

مُجھ سے لا حاصل رہے گی اُن کی ساری گُفتگو
بے جا مکالمات میں ایسا انھیں اُلجھاؤں گا

Rate it:
Views: 548
09 Aug, 2010
More Political Poetry