جب آہی گئے تو ٹھہر میاں! تجھے بھی رہا کر لیتا ھوں پیسوں کا پلڑا بھاری ھو تو قوم کو چوس لیتا ھوں ڈالر تو نہیں خیر اسکی قیمت! انصاف ٹکوں میں بکتا ہے انسانیت کے کرداروں سے یے کھیل بھی کھیل لیتا ہوں