بہتر فیصلہ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: By: hamidrazakhan2011, Karachi

پےوقار ہونے پہ بضد ہو کوئی تو کیا اسکاعلاج
نواز شریف کی مانند کوئی عزت کھو نہیں سکتا

کرسی پربراجمان رہےکہ خموشی سےجائےگھر
اب نا اہلیت کا اس سے بہتر فیصلہ ہو نہیں سکتا
 

Rate it:
Views: 444
20 Apr, 2017
More Political Poetry